Posts

Showing posts from 2021

کامریڈ نظیر قریشی

Image
  کامریڈ نظیر قریشی مرکزی صدر سندھی عورت تنظیم تحریر : جوگی اسد راجپر                     کامریڈ نظیر قریشی    نے  سن 1951   میں ننگر ٹھٹہ شہر میں جنم لیا. وہ ایک سیاسی رہنما، سماجی کارکن اور مصنفہ ہیں. انہوں نے 8 کلاس تک ننگر شہر ٹھٹہ میں آخوند رابیہ اسکول سے  تعلیم  حاصل کی اور میٹرک حیدرآباد بورڈ سے اے ون   گریڈ میں پاس کی. کسی بھی ظلم کے سامنے کبھی ہار نہ ماننے والی کامریڈ نذیر قریشی دوسری خواتین کے لئے مشل راہ ہیں.  وہ  بچپن سے ہی ضدی، اور باغی طبیعت رکھتی تھیں. جب بھی ان سے کوئی ناانصافی یا حق تلفی   ہوتی   تھی تو اپنے بنیادی حقوق حاصل کرنے کے لئے سراپہ احتجاج بن کے اپنا احتجاج نو ٹ  کراتی تھیں. جس کی وجہ سے گھر کے افراد ان سے خفا رہتے تھے.    لڑکیوں کے لئے تعلیم حاصل کرنا بڑا جرم سمجھا جاتا تھا، اس دقیانوس ماحول میں بھی انہوں نے میٹرک اے ون گریڈ میں پاس کی .        ان کے حریت پسندانہ روئیے کی وجہ سے انکی ماں نے گھر ...